خاص خبریں

ایرانی صوبے سیستان میں حملہ آوروں نے 8 پاکستانیوں شہریوں کو قتل کر دیا

ایران کے صوبہ سیستان میں 8 پاکستانی شہریوں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ پیش آ گیا۔واقعہ ضلع مہرستان کے گاوں حائض آباد میں پیش آیا، تمام مقتولین کو ہاتھ پاں باندھ کر گولیاں ماری گئیں، مقتولین ایک ورکشاپ میں رہائش پذیر تھے، یہ ورکشاپ پالش، پینٹنگ اور کار مرمت کا مرکز تھی- حملہ آوروں […]

Read More