ایران واقعہ پر ردعمل سوشل میڈیا کے تقاضوں پر نہیں دینا، نگراں وزیراطلاعات
اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضٰی سولنگی نے کہا ہے کہ ایران کا حملہ غیرمعمولی واقعہ ہے۔میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ ایران واقعہ پر رد عمل سوشل میڈیا کے تقاضوں پر نہیں دینا۔ یہ بچوں کا کھیل نہیں ریاستوں کے درمیان کا معاملہ ہے۔نگراں وزیراطلاعات نے کہا کہ […]