ایروبکس ورزش مٹاپے میں مبتلا افراد کے لیے مددگار قرار
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مستقل بنیادوں پر ایروبکس یا زومبا کی کلاسز زیادہ وزن کے حامل اور مٹاپے کا شکار افراد کو وزن کم کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔جرنل پی ایل او ایس ون میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ 10 مطالعوں پر کیے جانے […]