ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالرز کی منظوری دیدی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 80 کروڑ ڈالرز کی منظوری دے دی۔ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم مضبوط مالی پائیداری کے لیے منظور کی گئی، پاکستان نے میکرو اکنامک حالات بہتر کرنے میں کافی پیشرفت کی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا […]