ایشیاکپ؛ بھارت کیخلاف تاریخی شکست پر آفریدی کا بیان بھی سامنے آگیا
ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت ہاتھوں تاریخی ہار پر قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا بیان بھی سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر بھارت کے ہاتھوں تاریخی 228 رنز کی شکست پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ‘جیت اور ہار مقابلے کا حصہ ہے لیکن […]