پاکستان خاص خبریں

این ڈی ایم اے کے وفد کا اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا پیسیفک کا دورہ

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی قیادت میں سرکاری دورے پر تھائی لینڈ میں موجود تین رکنی وفد نے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا کے اعلی حکام سے آج بنکاک ملاقاتیں کیں۔وفد نے تازیانا بوناپیس، ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی اور ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن ڈویژن (DRR)، […]

Read More