پاکستان

ایف بی آر نے اربوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی

اسلام آباد: ایف بی آر نے اربوں روپے مالیت کی سیلز ٹیکس چوری میں ملوث ملک کے ایک بڑے برانڈ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈیفالٹ سرچارج اور چوری کردہ ٹیکس کی مد میں ڈیڑھ ارب روپے کے لگ بھگ کی ریکوری کرلی۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹریٹ انٹلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن […]

Read More