ایف بی آ ر کا ٹریک اینڈ ٹریس نظام غیر فعال ہونے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم
وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے غیر فعال ہونے پر 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق کمیٹی سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے جس میں سی ای او پاکستان سنگل ونڈو اور سی ای […]