ایلکس ہیلز نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
انگلینڈ کے مایہ ناز اوپنر ایلکس ہیلز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ایلکس ہیلز نے پوسٹ میں لکھا کہ فوری طور پر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، انگلینڈ کیلئے تینوں فارمیٹ میں 156 انٹرنیشنل میچز کھیلا اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے […]