ایمان مزاری، علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر سماعت اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔پراسیکیوٹر راجا نوید، شیریں مزاری اور وکیل صفائی اے ٹی سی میں پیش ہوئے۔عدالت نے ایمان مزاری اور […]
