تقریر سے گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کی ، ایمل ولی خان
اے این پی کے مرکزی صدر امل ولی خان نے کہا ہے کہ گنڈا پور نے تقریر سے اپنی سیٹ محفوظ کر لی ہے۔انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ آج بھی کوئی پختونخوا کے عوام کے مسائل پر بات نہیں کر رہا، آج بھی اس شخص میں سچ بولنے کی ہمت نہیں […]