کورونا ویکسین: موڈرنا، فائزر اور بائیو این ٹیک کے مابین قانونی جنگ کا آغاز
کورونا ویکسین تیار کرنے والی تین بڑی کمپنیوں موڈرنا، فائزر اور بائیو این ٹیک کے مابین قانونی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق موڈرنا نے فائزر اور بائیو این ٹیک کے خلاف امریکا کی ضلعی عدالت ریاست میساچوسٹس میں اور جرمنی میں ڈوسلڈورف کی مقامی عدالت میں مقدمات دائر […]