خاص خبریں

ایم کیو ایم کا وفد نواز شریف سے ملنے لاہور پہنچ گیا

مسلم لیگ ن کے صدر، میاں محمد شہباز شر یف کی دعوت پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا جو سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے ملاقات کرے گا۔ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی، سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار بھی […]

Read More