پاکستان

ایم کیو ایم کا پی پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مردم شماری کے حوالے سے پیپلزپارٹی (پی پی) کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں دوریاں بڑھنے لگی، پیپلز پارٹی کی مردم شماری پر تحفظات کے حوالے سے بلائی گئی کٹیرالجماعت کانفرنس (اے پی سی) […]

Read More