پاکستان

اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا

لاہور: اینٹی کرپشن نے چوہدری پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا۔ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے تحویل میں لیا تھا۔پرویز […]

Read More