این اے 242 پر ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن میں ڈیڈ لاک برقرار
انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر سندھ میں مسلم لیگ (ن) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے درمیان کراچی میں ملاقات ہوئی۔مسلم لیگ ہاو¿س کراچی میں ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماوں امین الحق، جاوید حنیف اور حسن صابر پر مشتمل وفد نے مسلم لیگ (ن) کے […]
