نصیرآباد پولیس کی کامیاب کاروائی مغوی ہندو تاجر کو بازیاب کرا لیا گیا
نصیرآباد پولیس کی کامیاب کاروائی چار روز قبل فلیجی سے اغوا ہونے والے ہندو تاجر ہرگن داس کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا تفصیلات کے مطابق اقلیتی برادری کی جانب سے مغوی ہرگن داس کی بحفاظت بازیابی پر خوشی کا اظہار کیا گیا ایس ایس پی نصیرآباد میر حسین احمد لہڑی نے بازیاب ہونے والےمغوی […]