ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف چھانگلہ گلی سے اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے لیے پہنچ گئے۔ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل بحال کرنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت شروع کر دی۔سابق وزیراعظم نواز […]