ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب ہدایت اللہ بلیدی کی نماز جنازہ ادا
بلوچستان کے ضلع سوراب کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللہ بلیدی کی بھاگ میں نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔نمازِ جنازہ کے بعد لیویز کے دستے نے میت کو سلامی دی۔نمازِ جنازہ میں کمشنر نصیرآباد معین الرحمن، ڈپٹی کمشنرز اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ شہریوں کی بڑی تعداد بھی نمازِ جنازہ میں شریک ہوئی اس […]