پاکستان

ایک طرف نواز، مریم کی سیکڑوں پیشیاں، دوسری طرف عمران کو بغیر پیشی سیکڑوں ضمانتیں، مصدق ملک

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایک طرف نواز شریف مریم کی سیکڑوں پیشیاں ہیں، دوسری طرف عمران خان کو بغیر پیشی سیکڑوں ضمانتیں ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ 9 کا بینچ ٹوٹ کر 3 پر کیسے پہنچا؟ سوال تو بنتا ہے، سوال تو […]

Read More