ایک ماہ میں بھارتی فوج کے تیسرے اہلکار کی خودکشی
نئی دہلی: بھارت میں نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اور اہلکار نے چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی خبر ساں ادارے کے مطابق ریاست آسام کی فوجی بیس میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے اپنے کمرے میں چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی۔اس طرح ایک ماہ […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					