چاہتے ہیں ایک ہفتے میں ملک سے سود ختم کردیں،وزیر خزانہ
کراچی:وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ5سال میں ملک سے سود کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔اسحق ڈار نے کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور مرکز الاقتصادالاسلامی کے زیر اہتمام حرمت سود کے عنون سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سود جے ذریعے پیسہ کمانا آسان ہوجاتا ہے […]