لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
اہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکالنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے چوہدری پرویز الہی، […]