پی ٹی آئی کے ارکان کو ا ستعفوں کی منظوری کے لیے ایک ایک کر کے آنا ہوگا،راجہ پرویز اشرف
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ استعفوں کی منظوری کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو ایک ایک کر کے آنا ہوگا۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جتھے کی صورت میں آنے سے معاملات درست انداز میں نہیں […]