دنیا

بائیڈن پاک امریکا تعلقات کی بہتری کیلئے کردار ادا کریں: رکنِ امریکی کانگریس جم بینکس

رکنِ امریکی کانگریس جم بینکس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے درخواست کی ہے کہ وہ پاک امریکا تعلقات کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں۔یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے ایک بیان کے ذریعے کہی ہے۔امریکی کانگریس کے رکن جم بینکس کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتا ہے۔انہوں نے […]

Read More