کھیل

بابراعظم، رضوان کی ہارورڈ اسکول میں داخلے کے بعد پڑھائی کی تصویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان ان دنوں تعلیم حاصل کرنے کیلئے امریکا میں مقیم ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کپتان بابراعظم نے مداحوں سے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اور رضوان کے ہمراہ ہارورڈ بزنس اسکول میں داخلے کے بعد پڑھتے ہوئے دیکھائی دے رہے […]

Read More