بابراعظم، کوہلی اور اسٹیو اسمتھ موجودہ دور کے ’عظیم کھلاڑی‘ قرار
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مینٹور میتھیو ہیڈن نے کپتان بابراعظم، اسٹیو اسمتھ اور ویرات کوہلی کو موجودہ دور کے عظیم کھلاڑی قرار دیا ہے۔آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کے میچ کے دوران سوال کیا گیا کہ آسٹریلیا کو ہندوستان پر کیا فائدہ ہوسکتا ہے؟، جس پر سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے […]