پاکستان

عوامی اجتماع کے مقام پر شام ڈھلنے کے باوجود پی ٹی آئی کے رہنما اور حامی ڈٹے رہے۔

لاہور: پی ٹی آئی کے لاہور پاور شو کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی اور پنڈال کی لائٹس بھی بند کردی گئیں۔ ڈی جے ساؤنڈ سسٹم کو بھی پلگ آف کر دیا گیا کیونکہ شام 6 بجے کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی تھی۔ تاہم پارٹی کارکنوں نے مرکزی قائدین کی تقاریر سنے بغیر پنڈال چھوڑنے […]

Read More