بجلی کے بھاری بل، نگران وزیراعظم نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: بجلی کے بلوں کے معاملے پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پر پربیان میں کہا کہ بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے پر کل وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ اجلاس میں وزارت بجلی اور […]
