پاکستان

بجٹ میں کم از کم تنخواہ40 ہزار روپے کی جائے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ دنیا میں سہولت جبکہ ہمارے ہاں مصیبت، خوف اور مایوسی لاتی ہے، کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے کی جائے۔جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت 18 ہزار اور کروڑوں روپے ماہانہ کمانے […]

Read More