پاکستان

بدقسمتی سے عدلیہ کے کچھ فیصلے عمران خان کی سیاست کے پیچھے کھڑے ہیں،وفاقی وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے عدلیہ کے کچھ فیصلے عمران خان کی سیاست کے پیچھے کھڑے ہیں، سیاسی نالائقی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نوبل انعام کے حقدار ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے باہر نکلنا ’ووٹ کو عزت دو‘ کی […]

Read More