بدلتے بیکٹیریا کے لیے خود کو بدلنے والی اینٹی بایوٹکس تیار
نیویارک: دنیا بھر میں امراض کے سامنے اینٹی بایوٹکس خود کو بدل کر ادویہ کو بےاثر کر رہی ہیں۔ اب نئی اقسام کی اینٹی بایوٹکس سے اس گھمبیر مسئلے کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے جسے ہم ’ اینٹی بایوٹک مزاحمت (ریسسٹنس) کہتے ہیں۔عالمی ادارہ برائے صحت کے مطابق دنیا بھر میں دسیوں لاکھوں افراد اینٹی […]