8 فروری کے انتخابات نے 77ء کے بدنام زمانہ الیکشن کی یاد تازہ کردی، محمد علی درانی
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات نے 1977 میں ہونے والے بدنام زمانہ الیکشن کی یاد تازہ کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ انتخابی نشان، کاغذات نامزدگی، انتخابی سرگرمیوں کا حق اور آزادی اظہار چھین لینا الیکشن نہیں، سلیکشن کا عمل ہے۔ […]