کنگنا رناوت کملا ہیرس کی ٹرولنگ کرنیوالوں پر برس پڑیں
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا نے رناوت امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی ٹرولنگ کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر بیان میں امریکی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑانے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب سے جو بائیڈن نے کملا ہیرس […]