برطانوی تجارتی کمشنر اولیور کرسچن کے پاکستان کے کلیدی دورہ کا آغاز
اسلامآباد، پاکستان – برطانوی تجارتی کمشنر برائے مشرقِ وسطیٰ و پاکستان اولیور کرسچن کی پرواز اپنے پہلے دورۂ پاکستان کے لیے اسلامآباد میں اتر چکی ہے، جو کہ پاکستان کے ساتھ برطانیہ کے معاشی اور تجارتی روابط کو مضبوط کرنے کی سہروزہ کاوش کا پہلا قدم ہے۔ اپنے دورہ میں کرسچن نمایاں نئی شراکتداریوں کا […]