برطانوی شخص نے اپنے جسم پر 667 جگہ بیٹی کا نام گُدوا لیا
لندن: برطانیہ کے 49 سالہ شخص نے اپنی بیٹی کا نام اپنے بدن پر ریکارڈ تعداد میں لکھوایا ہے جس کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے کی ہے۔مارک اَوَن ایونز نے اپنی بیٹی ’لوسی‘ کا نام اپنی پیٹھ پر 667 مرتبہ لکھوایا ہے جسے ایک ہی نام کے سب سے زیادہ ٹیٹو کا […]
