پاکستان کی معیشت 2 ٹریلین ڈالرز تک پہنچ سکتی ہے: برطانوی ہائی کمشنر
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان نوجوانوں آبادی والا ملک ہے، باہمی تعاون سے پاکستان کی معیشت 2 ٹریلین ڈالرز تک پہنچ سکتی ہے۔جین میریٹ نے اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ دنیا بھر میں سب سے بڑی فنانشل سروس فراہم کر رہا ہے۔انہوں نے کہا […]