خاص خبریں

بلاول بھٹو زرداری نے بہنوں کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، سابق وفاقی وزیر بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر بہنوں کے ہمراہ بچپن کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔بلاول بھٹو زرداری کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی تصویر میں تینوں بہن بھائی منفرد انداز میں نظر آ رہے ہیں۔تصویر میں بلاول بھٹو نے آف وائٹ تھری پیس سوٹ […]

Read More