خاص خبریں

بلاول کی سیاسی تربیت صحیح نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے بلاول بھٹو کے آزاد امیدواروں سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلاول کی سیاسی تربیت صحیح نہیں ہوئی۔بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلاول بھٹو کو یہی سکھایا گیا ہے کہ سیاست میں خرید و فروخت ہوتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما […]

Read More