خاص خبریں دنیا

اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹوں میں غزہ کے 230 مقامات پر بمباری ، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی رفح کراسنگ اور جبالیا کیمپ سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر شدید گولا باری کے نتیجے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی فوج نے ہلال احمر کی عمارت کا گھیراؤ کرلیا اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقے شجاعیہ پر بھی قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ […]

Read More
پاکستان

اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ کیمپ پر بمباری، مزید 90 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ رک سکا جہاں اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ کیمپ پر بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جب کہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔غزہ کے جبالیہ کیمپ میں شہاب خاندان کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور 100 زخمی ہوگئے جب کہ حملے […]

Read More
پاکستان دنیا

غزہ میں وحشیانہ اسرائیلی بمباری کے دو ماہ مکمل، ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دو ماہ مکمل ہوگئے، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں مزید 110 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں انسانیت سوز اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں 7 ہزار سےزائد بچوں سمیت فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد […]

Read More
خاص خبریں

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری ، 50 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری کے نتیجے میں 50 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا، درجنوں ٹینک ،بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا دیے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]

Read More