پاکستان

بندوقیں ہماری ثقافت نہیں، ایمل ولی خان

امل ولی خان کہتے ہیں کہ بندوق ہماری ثقافت نہیں، ہماری ثقافت ہماری طاقت ہے۔کراچی میں پختون کلچرل ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امل ولی خان نے کہا کہ باچا خان نے امن کا درس دیا۔امل ولی خان نے کہا کہ پختون ثقافت ہمیشہ سے موجود ہے اور ہمیشہ رہے گی۔انہوں نے شرکا […]

Read More