بھائیوں نے شادی پر کبھی میری بات نہیں سنی، لیکن طلاق کے بعد سن رہے ہیں، سلمان خان
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی حالیہ فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ میں انہوں نے جو کردار ادا کیا ہے، اس میں وہ ایک ایسے بڑے بھائی ہوتے ہیں جو شادی کے تصور کے خلاف ہیں کہ اس سے ان کی خاندانی زندگی متاثر ہوسکتی ہے۔ گو کہ اس فلم کا آئیڈیا […]