دنیا

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، 75 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کی ریاست منی پور میں دو ہفتوں سے جاری فسادات میں اب تک 75 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں جاری فسادات میں سیکورٹی فورسز اور مختلف گروپوں میں تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 75 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔منی پور کے مختلف علاقوں میں کرفیو […]

Read More