بھارتی میزائلوں نے پاکستان کے اندر پانچ مقامات کو نشانہ بنایا: آئی ایس پی آر
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بھارتی میزائلوں نے پاکستان کے اندر تین مقامات کو نشانہ بنایا۔ بھارت کو اس کے بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ڈی جی نے خبردار کیا کہ ان کی عارضی خوشی کو ان […]