بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے خلاف اغواء اور تشدد کی شکایت درج
ممبئی: بھارت کے معروف ریپر یویو ہنی سنگھ پر مہاراشٹرا میں ایک ایونٹ آرگنائزر نے اغواء اور تشدد کے الزامات لگائے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویویک رامن نامی ایک نوجوان نے ممبئی کی بی کے سی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ممبئی پولیس کے مطابق ویویک رامن نامی ایک شخص نے جو ایک […]