بھارت میں نصف بدن تک بالوں سے بھرے بچے کی پیدائش
اترپردیش:بھارت میں ایک عجیب الخلقت بچے کی خبر مشہور ہے جس کے جسم کا نصف حصہ سیاہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ریاست اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی جس کے بدن کا60فیصد حصہ بالوں سے بھرا ہے۔یہ بچہ ایک طبی نقص کا شکار ہے جسے کونجینینٹل ملانوسائٹک نے وس کہا […]
