بھارت میں ٹرین کے ڈبے میں آگ لگ گئی، 10 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں ٹرین کے ڈبے میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ایک اسٹیشن پر ٹرین سے علیحدہ کیے گئے ڈبے میں آگ لگنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ریلوے حکام کے مطابق ڈبے میں گیس سلینڈر اسمگل کیے جارہے تھے […]