بھارت میں ٹماٹر کی بڑھتی قیمت سے سنیل شیٹی بھی پریشان
بھارت میں ٹماٹروں کی آسمان کو چھوتی قیمتوں نے بالی ووڈ اداکاروں کو بھی پریشان کرنا شروع کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سنیل شیٹی نے ایک انٹرویو میں ملک میں ٹماٹر کی بڑھتی قیمت پر ناراضگی کا اظہار بھی کیا۔سنیل شیٹی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ٹماٹر کی قیمت میں […]