دنیا

بھارت میں پنجاب ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ، 4 اہلکار ہلاک

نئی دہلی: بھارتی پنجاب میں فوجی اڈے میں فائرنگ سے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بھارتی فوج کی ساؤتھ ویسٹرن کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدھ کی صبح بھارتی پنجاب کے شہر بھٹنڈہ میں پنجاب ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بیان کے مطابق فائرنگ […]

Read More