بیرسٹر گوہر کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات، بلے کے نشان کی درخواست پر آج ہی سماعت کرانے کی استدعا
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے بلے کے نشان کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست کو آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کردی۔تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے سینئر رہنما حامد خان کے ہمراہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار سے ملاقات کی جس میں انہوں نے بلے کے […]